بدھ، 27 مارچ، 2019

وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر افغانستان کا شدید احتجاج، افغان سفیر کی ملک واپسی

0 comments
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان میں نگراں حکومت کے بارے میں بیان پر افغان حکام نے شدید احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد سے اپنے سفیر عاطف مشعل کو مشورے کے لیے واپس کابل بلا لیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CAaArJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔