جمعہ، 29 مارچ، 2019

پنجاب میں کون سا مرض تیزی سے بڑھنے لگا،تشویشناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور سمیت پنجاب میں 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 2 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 57 ہزار 716 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں لاہور سرفہرست ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری سے فروری تک 7 ہزار 345 مریض ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہوچکے ہیں جب کہ شیخوپورہ میں ٹائیفائیڈ کے 5 ہزار 530 اور اوکاڑہ میں 3 ہزار 483 کیسز سامنے آئے ہیں۔طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت دی کہ ٹائیفائیڈ سے بچنے کیلیے پانی ابال کر پیئیں اور مضر صحت غذا سے اجتناب کریں۔

The post پنجاب میں کون سا مرض تیزی سے بڑھنے لگا،تشویشناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2CFGqmQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔