اتوار، 17 مارچ، 2019

کرائسٹ چرچ حملے کا نشانہ بننے والے کون تھے؟

0 comments
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں جمعے کو ہونے والے حملوں میں 50 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حکام اب مرنے والوں کی شناخت کا مشکل مرحلہ سر انجام دینے کے لیے کوشاں ہیں لیکن ابھی تک ان کے نام سرکاری طور پرظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UB2TZm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔