جمعرات، 21 مارچ، 2019

آصف زرداری،بلاول بھٹو کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیلئے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں 26 مارچ کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیوروکےذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے شوگر ملوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آئندہ ہفتے طلب کرلیاہے، وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے اومنی گروپ کی شوگر ملز کو اربوں روپے کی سبسڈی دی تھی، سکرنڈ، کھوسکی ، دادو، ٹھٹھہ، پنگریو شوگر ملز کو سبسڈی دی گئی۔نیب شوگر ملز کو دی گئی سبسڈی کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بھی تحقیقات کے لئے طلب کیا گیا ہے۔

The post آصف زرداری،بلاول بھٹو کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2JtFs33
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔