جمعہ، 22 مارچ، 2019

کرائسٹ چرچ حملے: ’کار رکی، شیشہ نیچے ہوا اور فائرنگ شروع ہو گئی‘

0 comments
گذشتہ ہفتے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر ہونے والے حملوں میں زخمی ہونے والے 66 سالہ پاکستانی محمد امین ناصر ابھی تک ہسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ بہتری کی جانب گامزن ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FsQph3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔