بدھ، 27 مارچ، 2019

نواز شریف کی سزا کی چھ ہفتے کے لیے معطلی، ضمانت کے فیصلے میں بیماریوں کا بھی تفصیلی ذکر

0 comments
سپریم کورٹ نے نواز شریف کی چھ ہفتے کی ضمانت منظور کرنے کے فیصلے میں کہا ہے کہ مدعی کو کافی عرصے سے کئی بیماریاں لاحق ہیں جن میں عارضۂ قلب، گردوں کی بیماری، بلند فشارِ خون اور ذیابیطس بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HPi5OW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔