اتوار، 17 مارچ، 2019

بلاول بارے بیان، سعید غنی کے شیخ رشید پر بھرپورحملے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو عوام کی دعاؤ ں سےشیخ رشید کےشر اور زبان سےمحفوظ رہیں گے۔ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ سے انسانی خون پرپلنے والوں کو تکلیف ہوئی۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید بھول جائیں کہ پھر جہاد کی کمائی کھائیں گے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کراچی میں لوکو شیڈ ریلوے ورکشاپ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاول بچہ بن کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاسی موت مارا جائے گا۔

The post بلاول بارے بیان، سعید غنی کے شیخ رشید پر بھرپورحملے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2ucZfcu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔