لندن(جی سی این رپورٹ)مفرور ارب پتی بھارتی جیولر نیرو مودی کولندن سے گرفتار کر لیاگیا۔ 48 سالہ نیرو مودی کو وسطی لندن کے علاقے ہولبرن سے گرفتار کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے دوست نیرو مودی پر بھارت میں پنجاب نیشنل بینک سے جعلی گارنٹیوں پر 2 ارب ڈالر قرضہ لیکر فراڈ کرنے کاالزام ہے ۔واضح رہے بھارت نے برطانیہ سے گزشتہ سال اگست میں نیرو مودی کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا ۔
The post مودی کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2FqlSR3
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔