منگل، 26 مارچ، 2019

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار اور دیگر پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد

0 comments
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر اہلکاروں پر نقیب اللہ محسود کے قتل کی فرد جرم عائد کردی ہے جبکہ راؤ انوار سمیت تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OqbxaL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔