کوئٹہ(جی سی این رپورٹ) پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی خصوصی دعوت پر کوئٹہ پہنچی جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں فاتح کھلاڑیوں نے شہر کی مختلف سڑکوں پر گشت کیا۔کپتان سرفراز احمد سے مداحوں نے ملاقات کی، پی ایس ایل کے گانے پر کھلاڑیوں نے ہلہ گُلہ کیا، اس موقع پر شائقین کرکٹ نے ان پر پھول بھی نچھاور کیے۔اس موقع پر کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنا شاندار استقبال ہوگا، ٹیم آئندہ بھی جیت کر اسی طرح قوم کو خوشیاں دیتی رہے گی۔
These scenes in Quetta will never be forgotten.
The Bond of Quetta Gladiators and Quettawals is way too good #QGTrophyTour #WeTheGladiators pic.twitter.com/7Qtyu1EL2f— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 24, 2019
The post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے استقبال کیلئے جم غفیر آمڈ آیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2UOvhXX
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔