ہفتہ، 23 مارچ، 2019

افغانستان سے امریکہ کیلئے انتہائی بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)افغانستان میں ایک فوجی آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی مارے گئے ۔مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے اپنے ایک بیان میں ان دونوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور وقت کی تفصیل بیان نہیں کی ۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت چوبیس گھنٹوں کے بعد ظاہر کئے جانے کا امکان ہے۔رواں برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔

The post افغانستان سے امریکہ کیلئے انتہائی بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YjavSf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔