بدھ، 27 مارچ، 2019

انڈین پریمئیر لیگ: سپنر ایشون کے جوش بٹلر کو ’مانکیڈنگ‘ کرنے سے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث جاری

0 comments
پیر کی رات انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں سپنر ایشون نے جوش بٹلر کو رن آؤٹ کیا کردیا کہ سوشل میڈیا سرگرم ہو گیا، سپورٹس مین سپرٹ سے لے کر کرکٹ قوانین کی باتیں ہونے لگيں اور ایشون پر کرکٹ کو شرمسار کرنے کے الزامات لگنے لگے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uaei5b
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔