بدھ، 27 مارچ، 2019

نواز شریف رہا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔نواز شریف کے استقبال کرنے کے لیے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھیں۔سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 6 ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔جیل حکام کو سپریم کورٹ کی طرف سے رہائی کے آرڈر پہنچا دیے گئے۔نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کے فیصلے کے بعد مچلکے جمع ہونے پرسپریم کورٹ نےسابق وزیراعظم کی رہائی کے احکامات جاری کئے۔سپریم کورٹ نےسپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت لاہورکو اپنے احکامات میں نواز شریف کی فوری رہائی کا حکم دیا تھا۔ان کی رہائی کی خبر سامنے آنے پر کارکنوں کی بڑی تعداد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔

The post نواز شریف رہا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2V52X3u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔