لاہور(جی سی این رپورٹ)مریم نواز نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ میاں نواز شریف جلد گھر پر ہوں گے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ پاک کے بعد مسلم لیگ ن کے حامیوں کی بے حد شکر گزار ہیں، انہوں نے ان کی امید اور ہمت بڑھائے رکھی۔مریم نواز نے کہا کہ ان کے پاس شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں، اللہ پاک آپ سب پر اپنی رحمت قائم رکھے، آمین۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 6 ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، تاہم انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی۔
Insha’Allah, MNS will be home soon. Want to take this opportunity to thank Allah & then every PMLN supporter. You guys were instrumental in keeping my spirits & hopes high. I have no words to express my gratitude. May Allah bless you all profusely. Ameen.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 26, 2019
The post والد کی رہائی،مریم کا جذباتی ٹویٹ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2CEV0et
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔