اتوار، 17 مارچ، 2019

مغرب کے حکمرانوں،میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیموں کا مشترکہ سلوگن منافقت (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

فرانس میں 17 لوگ مارے گئے تھے،40 ممالک کے سربراہان اور زعماء نے پیرس میں جمع ہو کر جلوس نکالا،احتجاج کیا
مرنے والوں سے اظہار یکجہتی کیا،واقعے کو سنگین دہشت گردی کہا گیا،دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کا عزم ہوا.
نیوزی لینڈ کی دو مسجدوں میں 49 بے گناہ مسلمان دہشت گردی کے شکار ہو کر شہید ہوئے،ان شہداء کیلئے کتنے ممالک
کے حکمران نکلے؟کتنوں نے شہید ہونے والوں کے ورثاء کا دکھ بانٹا،کتنوں نے سفید چمڑی والی دہشت گردی کے خلاف
لب کھولا،کتنوں نے اس دہشت گردی کو ختم کرنے کا عزم کیا جس کا نشانہ مسلمان ہیں؟
سچ تو یہ ہے کہ مغرب کا معیار دھرا ہے،ان کے حکمران ان کے پارلیمان ،ان کا میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیمیں سب کا مشترکہ سلوگن منافقت ہے

The post مغرب کے حکمرانوں،میڈیا،حقوق انسانی کی تنظیموں کا مشترکہ سلوگن منافقت appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2W64E0Y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔