اتوار، 24 مارچ، 2019

وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

ولنگٹن(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دیدی ،سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نےنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں کہا ہے میری خواہش کہ دنیا کے سارے حکمران آپ جیسے بن جائیں ،میری ایک اور خواہش ہے کہ آپ اسلام قبول کرکے مسلمان ہوجائیں۔نوجوان کی بات سن کر کیوی وزیر اعظم مسکرا دیں۔

The post وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کو نوجوان نے اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Foi55B
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔