ہفتہ، 2 مارچ، 2019

’ٹیم میں نہ ہونے سے مایوسی ضرور ہوتی ہے، لیکن میرا کام کارکردگی دکھانا ہے‘.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پشاور زلمی کے بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل فور میں کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تاکہ ان کو آگے آنے والی آسٹریلیا اور انگلینڈ کی سیریز میں پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NzRK8c
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔