ہفتہ، 2 مارچ، 2019

نانگا پربت پر خراب موسم کے باوجود اطالوی اور برطانوی کوہ پیماؤں کی تلاش جاری.... (FOCUS NEWS)

0 comments
پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں نانگا پربت پر موسم سرما کی مہم یعنی ’ونٹر ایکسپی ڈیشن‘ کے دوران لاپتہ ہونے والے برطانوی کوہ پیما، 30 سالہ ٹام بالارڈ اور 42 سالہ اطالوی کوہ پیما ڈینلی نوردی کی تلاش جاری ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Tv73EU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔