جمعہ، 8 مارچ، 2019

نانگا پربت پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کے لیے دو کروڑ روپے سے زیادہ کا فنڈ جمع کر لیا گیا.... (FOCUS NEWS)

0 comments
’گو فنڈ می‘ نامی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ٹام بالارڈ اور ڈینیئل ناردی کی تلاش کا کام جاری ہے جس پر روزانہ کم از کم 50 ہزار یورو کے اخراجات ہو رہے ہیں، جو کہ 79 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم بنتی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TBuTie
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔