ہفتہ، 2 مارچ، 2019

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھ وکٹوں سے فاتح.... (FOCUS NEWS)

0 comments
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے 22ویں میچ میں گلیڈی ایٹرز نے سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ کو جیت کے لیے 122 رنز درکار تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C1cfGk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔