جمعہ، 19 اپریل، 2019

اسد عمر آؤٹ: وزیراعظم عمران خان نے خزانہ سمیت اہم وزارتوں میں تبدیلی کر دی

0 comments
فردوس عاشق اعوان کو خصوصی مشیر برائے اطلاعات، اعجاز احمد شاہ کو وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ مستعفی ہونے والے وزیر خزانہ کی نشست ابھی خالی ہے، تاہم ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsxP9f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔