جمعہ، 19 اپریل، 2019

نصرت جہاں رفیع کا قتل: ’بنگلہ دیش کو جھنجھوڑ دینے والی لڑکی‘ کی موت کچھ بدل پائے گی؟

0 comments
بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں نصرت جہاں رفیع کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔ دو ہفتے قبل ہی اس نے اپنے مدرسے کے ہیڈ ماسٹر پر انھیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UJVB9F
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔