بدھ، 3 اپریل، 2019

انڈیا کے امیر لوگ خیرات کم کیوں دیتے ہیں؟

0 comments
عظیم پریم جی انڈیا میں سب سے زیادہ دولت بانٹنے والے شخص بن گئے۔ آئی ٹی ارب پتی نندن اور روہنی نیلکانی اپنی دولت کا نصف اور بایوکون کے کرن مزومدار شا اپنی دولت کا 75 فیصد دینے کا عہد کر چکے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ انڈیا کے امیر سالانہ پانچ سے آٹھ ارب مزید دے سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLQvPh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔