ہفتہ، 13 اپریل، 2019

پاک فوج میں ترقیاں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ) پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل فیض حمید، میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل اظہر عباس اور میجر جنرل نعمان محمود شامل ہیں۔

The post پاک فوج میں ترقیاں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2XceNtB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔