اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزارت اطلاعات کی جانب سے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ارشد خان کی جگہ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا ہے۔ارشد خان کو گزشتہ برس نومبر میں ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کیا گیا تھا۔ایم ڈی پی ٹی وی کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق کے درمیان شدید اختلافات بھی سامنے آئے تھے۔
The post نیا ایم ڈی پی ٹی وی کون ہوگا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2v1r8EY
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔