اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں 30 جون تک ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی کا سرکلر جاری کر دیا گیا ، مراسلے میں کہا گیا کہ موجودہ مالی سال کے چوتھے کوارٹر میں مخصوص حالات کے علاوہ ملازمین کی کسی قسم کی چھٹی منظور نہ کی جائے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ملازمین بجٹ اہداف کے حصول کے لئے کوششیں تیز کریں، جبکہ بیرون ملک کےلیے چھٹی کی درخواستوں پر بھی آئندہ مالی سال کے آغاز پر کارروائی ہو گی۔
The post فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازمین کیلئے حکومت کا بڑا حکم آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2VWRLq6
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔