کراچی(جی سی این رپورٹ)پیپلزپارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کو عملی طور پر سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ صوبے پر آصف علی زرداری کی گرفت کمزور ہونے اور کرپشن کیسز میں گرفتاری کے منڈلاتے بادل اور بدنامی کے باعث بھٹو خاندان کے سرکردہ افراد نے بھی بھٹو خاندان کی سیاسی وراثت واپس دلانے کے لیے فاطمہ بھٹو کی حمایت کا عندیہ دے دیاہے جبکہ ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے ہیں‘ سندھ کونسل کی منظوری کے بعد پارٹی کی تشکیل نو کے لیے سی ای سی کا اجلاس بلانے پر مشاورت جاری ہے۔
The post سندھ میں زرداری کی گرفت کمزور ہونے پر سیاسی میدان میں کسے اتارنے کا فیصلہ کرلیا گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2WRnyZC
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔