کرائسٹ چرچ(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ پر عدالت نے 50 افراد کے قتل اور 39 افرادکو قتل کرنے کی کوشش کی فرد جرم عائد کردی ۔ مبینہ ملزم کے خلاف مقدمے کی دوسری سماعت گزشتہ روز ہوئی۔ عدالتی جج کیمرون مینڈر نے ملزم کی دماغی حالت کا جائزہ لینے کا حکم جاری کیا ہے۔ مساجد پر فائرنگ کر کے 50 افراد کو ہلاک کرنے والا ملزم برینٹن ٹیرینٹ کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی سماعت میں شامل کیا گیا۔ جج نے حکم دیا کہ ملزم کا نفسیاتی معائنہ کیا جائے کہ وہ عدالتی کارروائی میں حصہ لینے کے قابل ہے یا نہیں ۔
The post کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشتگردی کرنے والے دہشتگرد کیخلاف بڑا کام ہو گیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2KlTBzQ
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔