جمعہ، 19 اپریل، 2019

ایک اور شرمناک واقعہ،پولیس خاموش (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

خیبر پختونخوا کے مردان کے علاقے تحت بھائی کے فتو گاؤں کے رہائشی مفتی حبیب الرحمن کی پانچ سالہ بیٹی حسینہ کل سے لاپتہ تھی کہ اج صبح سے کھیتوں سے لاش ملی ہے؛ مقتولہ حسینہ کو باندھ کر جنسی اور جسمانی تشدد کے بعد سفاک قاتلوں نے انتہائی بے دردی سے قتل کیا ہے۔ مقتولہ حسینہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔افسوس اس بات کی ہے کہ حسینہ کے قتل پر میڈیا سیاستدان کسی نے بھی ابھی تک ایکشن نہیں لیا ہے جبکہ علاقہ پولیس نے بھی کوئی خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔

The post ایک اور شرمناک واقعہ،پولیس خاموش appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2vcm0xD
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔