جمعرات، 11 مارچ، 2021

ٹی 129 ہیلی کاپٹر بمقابلہ زیڈ۔10 ایم ای: کیا چینی ساختہ سامان امریکہ، ترکی کے اشتراک سے بننے والے جنگی ہیلی کاپٹر کا متبادل ہو گا؟

0 comments
امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے باعث ترکی اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا جس کے بعد پاکستان آرمی ایوی ایشن نے وسط مدتی اقدام کے طور پر چین سے ’زیڈ۔10 ایم ای‘ (Z-10 ME) لڑاکا ہیلی کاپٹر حاصل کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cjjdb6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔