پیر، 1 مارچ، 2021

جگتار سنگھ جوہل: برطانوی پارلیمان کے 140 اراکین کا انڈیا میں قید برطانوی شہری کو رہا کرانے کا مطالبہ

0 comments
برطانوی پارلیمان کے 140 اراکین کی جانب سے ایک خط میں ملک کے وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ انڈیا سے برطانوی شہری جگتار سنگھ جوہل، جنھیں انڈیا کے انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت نظربند کیا گیا ہے، رہا کرایا جائے۔ جگتار سنگھ جوہل پر الزام ہے کہ انھوں نے دائیں بازو کے متعدد ہندو رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qZsg6M
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔