پیر، 8 مارچ، 2021

بچوں کا جنسی استحصال: پیسوں کے عوض بچوں کے جنسی استحصال کی ویڈیوز دیکھنے والے مجرم کو 18 سال قید

0 comments
حکام کے مطابق مجرم نے فلپائن میں ایک خاتون سے انٹرنیٹ پر رابطہ کر کے بھاری رقم کے عوض براہ راست 'سیکس شو' دکھانے کی بات کی اور ان شوز میں بچے بھی شامل تھے جن میں سے بعض کی عمر 13 برس سے بھی کم تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qsNUQ7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔