جمعرات، 11 مارچ، 2021

کارگو فراڈ: تین کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے تانبے کے آرڈر پر پتھر بیچنے والی ترک کمپنی کا فراڈ پکڑا گیا

0 comments
ترکی کی بیٹسن باقر نامی کمپنی نے جینیوا میں قائم مرکیوریا کمپنی کے ساتھ تین کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے عوض دس ہزار ٹن خام تانبے کا سودا کیا لیکن تانبے کی بجائے جہازوں میں پتھر بھر کر چین پہنچا دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cpmRQZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔