جمعہ، 12 مارچ، 2021

صادق سنجرانی: پاکستان کے ایوان بالا کے چیئرمین کون ہیں؟

0 comments
پاکستان میں جمعے کو ہونے والے سینیٹ کے انتخاب میں حکمراں جماعت / حزب اختلاف کے امیدوار صادق سنجرانی نے ایوان میں ڈالے گئے 98 ووٹوں میں سے 48 ووٹ حاصل کر کے جیت حاصل کر لی جس کے بعد وہ پاکستان کے ایوان بالا کے ایک بار پھر چیئرمین بن گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eBoXzJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔