جمعرات، 18 مارچ، 2021

بابر اعظم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے خلاف بلیک میلنگ، دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

0 comments
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ، دھمکی آمیز اور نامناسب پیغامات بھیجنے کے الزامات میں مقدمہ درج کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tDt8PX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔