بدھ، 17 مارچ، 2021

سپری رپورٹ: اسلحے کے بڑے آرڈرز سے پاکستانی فضائیہ، بحریہ اور بری فوجی کی صلاحیت میں کیا بہتری آئے گی؟

0 comments
سٹاک ہوم میں قائم عالمی امن کے تحقیقی مرکز (سپری) کی شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016 سے 2020 کے دوران پاکستان ایشیا اور اوشینیا کے سب سے زیادہ اسلحہ خریدنے والے ممالک میں شامل ہے جبکہ بڑا اسلحہ درآمد کرنے والے ممالک کی عالمی درجہ بندی میں اس کا 10واں نمبر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38OX8jQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔