پیر، 15 مارچ، 2021

حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کس بنیاد پر استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے؟

0 comments
وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ 'تحریک انصاف پارلیمان میں سب سے بڑی جماعت ہے اسے بھی الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا، اگر دوسری جماعتوں سے پوچھیں تو وہ بھی الیکشن کمیشن کی شکایت کرتی نظرآتی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے وفاقی وزراء کے اس مطالبے پر تنقید کی اور کہا کہ وفاقی کابینہ الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے کے بجائے اس پر حملہ آور ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eFOoAc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔