پیر، 22 مارچ، 2021

ملائیشیا میں وہ نظریہ جسے مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں نے اپنا رکھا ہے

0 comments
ملائیشیا سرکاری طور پر ایک اسلامی ریاست ہے، لیکن ہر کسی کو اپنے مذہبی عقائد کی پیروی کرنے اور اپنی زبانیں بولنے کا آزادانہ حق ہے۔ یہ ایشیا کے سب سے زیادہ ملنسار اور روادار ملکوں میں سے ہے جہاں تین مختلف مذاہب کے لوگ ہم آہنگی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OSAO1O
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔