اتوار، 21 مارچ، 2021

کورونا وائرس: ترقی پذیر ممالک کے ویکسین تیار کرنے میں امیر ممالک ’رکاوٹ‘

0 comments
عالمی ادارۂ صحت چاہتا ہے کہ کسی طریقے سے ملکوں کو ساتھ ملایا جاسکے تاکہ ویکسین کی زیادہ سے زیادہ سپلائز تیار ہوں۔ لیکن ادویات کی صنعت کا کہنا ہے کہ پیٹنٹ ختم ہونے سے مستقبل کی بیماریوں کے علاج کے لیے سرمایہ کاری متاثر ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lzZNTu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔