منگل، 9 مارچ، 2021

جیز کے اشتہار پر تنقید: پاکستان میں خواتین کی موبائل فون تک رسائی کم، مسئلہ ’بھائی‘ ہیں یا غربت؟

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل سمیت چند سوشل میڈیا صارفین نے اس جیز کے ایک اشتہار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد پاکستان میں خواتین کو موبائل فون تک رسائی سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rxqLxs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔