پیر، 1 مارچ، 2021

فرح علی بے: مریخ پر زندگی کی تلاش میں مصروف ناسا کی سسٹمز انجینیئر کون ہیں

0 comments
امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مریخ پر زندگی کی تلاش کرنے والی ریموٹ کنٹرولڈ خلائی گاڑی 'پرسیویئرنس' کو زمین سے کنٹرول کرنے والی ٹیم کی سربراہ فرح علی اب اس سوال کا جواب تلاش کریں گی کہ کیا کائنات میں انسان جیسی کوئی اور مخلوق بھی موجود ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZYXEXJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔