منگل، 2 مارچ، 2021

چلتی گاڑی کی چھت پر ڈنڈ پیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتاری، لوگ ایسا کرتے ہی کیوں ہیں؟

0 comments
مردان کے مشہور ڈرائیور لڈو کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک تیز رفتار کار چلانے کے ساتھ اس کی چھت پر پش اپس یا ڈنڈ بھی نکال رہے ہیں۔ پولیس نے انھیں دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bSxN9t
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔