منگل، 9 مارچ، 2021

گجرانوالہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور زمینداروں میں قیمت پر تنازع، چچا بھتیجے سمیت تین افراد ہلاک

0 comments
احتجاجی مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنی زمینوں کی رقم لینے گئے تھے مگر ان پر براہِ راست گولی چلا دی گئی۔ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان کا موقف ہے کہ گولی اپنے دفاع میں چلائی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eoxPIX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔