منگل، 2 مارچ، 2021

ممبئی میں بجلی فیل ہونے میں چین کا ہاتھ ہو سکتا ہے، نیویارک ٹائمز، چین کی پر زور تردید

0 comments
انڈیا میں گزشتہ اکتوبر میں ممبئی میں اچانک کئی گھنٹے تک بجلی بند ہونے سے کئی شعبوں میں کام بند ہو گیا تھا۔ بجلی کی اس بندش میں چین کا ہاتھ ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔ چین نے اس الزام کو ’غیر ذمہ دارانہ حرکت‘ کہہ کر اس کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e2vZxm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔