پیر، 22 مارچ، 2021

بحیرہ احمر میں پہنسے پاکستان ملّاح ’ڈیزل، پیٹرول ملے پانی میں چاول ابال کر کھانے پر مجبور‘

0 comments
چھ پاکستانی ملّاح جو گذشتہ پندرہ دنوں سے بحیرہ احمر میں پھنسے ہوئے ہیں، نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ جہاز کا رخ کسی بھی طرف نہیں موڑ سکتے ہیں۔ ’اب ہم سمندر کے رحم و کرم پر ہیں۔ سمندر کی لہریں اس جہاز کو جدھر لے جاتی ہیں، جہاز اس سمت پر گھوم جاتا ہے۔ ہمیں ڈر لگ رہا ہے کہ لہریں اس کو الٹا ہی نہ دیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PclUU0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔