جمعرات، 4 مارچ، 2021

فریڈم ہاؤس رپورٹ: انڈیا ’آزاد‘ ملک‘ سے ’قدرے آزاد ‘ملک کی فہرست میں شامل

0 comments
دنیا میں جمہوریت پر نظر رکھنے والے ادارے ’فریڈم ہاؤس' نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ انڈیا میں ’جمہوریت زوال پذیر‘ ہے اور یہ کہ ملک کو جمہوری رویوں کا چیمپیئن بنانے کی بجائے نریندر مودی اور ان کی جماعت انڈیا کو ’ڈکٹیٹرشپ‘ کی طرف دھکیل رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ch0Cg3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔