بدھ، 10 مارچ، 2021

انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان بنائے گئے ’فرینڈشِپ برِج‘ کی کیا اہمیت ہے؟

0 comments
انڈین وزیراعظم مودی نے منگل کو انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری پل‘ یعنی دوستی پل کا افتتاح کیا۔ پل کے افتتاح کے بعد بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا کہنا تھا کہ وہ خطے میں رابطوں کو مستحکم کرنے کے انڈیا کے عزم کی حمایت کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rBqXeX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔