ہفتہ، 20 مارچ، 2021

علی بابا کے بانی جیک ما تین ماہ کے لیے کہاں غائب ہو گئے تھے؟

0 comments
جنوری کے آخر تک جیک ما عوامی منظرِ عام سے غائب رہے۔ اس دوران یہ افواہیں بھی گردش کرتی رہیں کہ شاید وہ گھر میں نظر بند ہیں یا پھر انھیں قید کر دیا گیا ہے۔ کچھ لوگوں نے تو یہ سوال بھی کیا کہ کیا جیک ما اب زندہ بھی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c2CUF3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔