بدھ، 3 مارچ، 2021

ناسا کے پرسیویرینس روور کے کیمروں سے مریخ کی سطح کی پہلی جھلکیاں

0 comments
ناسا کا پرسیویرینس روور 18 فروری کو سات ماہ کے سفر کے بعد مریخ پر اترا تھا۔ اس وقت سے اب تک اس نے اپنے گردو نواہ کی کچھ حیران کن تصاویر بھیجی ہیں۔ یہ روور اس وقت مریخ کے جزیرو کریٹر یا گڑھے میں موجود ہے جو تقریباً 50 کلومیٹر چوڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bcTC4u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔