جمعرات، 11 مارچ، 2021

کاروباری خاتون تانیا رابرٹسن: ’مرد سرمایہ کاروں سے زیرِ جامہ پر بات کرتے ہوئے ہچکچاہٹ ہوتی‘

0 comments
تانیا رابرٹسن نے خواتین کے زیرجامہ کی ’وومن ہوڈ‘ نامی ایک آن لائن کمپنی شروع کی جس کے لیے قرضے فراہم کرنے والی جن کمپنیوں سے انھوں نے رابطہ کیا وہاں انھیں اکثر مردوں سے بات کرنا پڑتی اور خواتین کے زیر جاموں پر ان سے بات کرنا عجیب سا لگتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vgxQVt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔